سڈ نی 28 جو لا ئی ( ایجنسیز) حکو مت آ سٹر یلیا نے غا زہ کو فو ر اٰ ا نسا نی ھمد ر دی کی بنیا دوں پر 4.7 ملین آ سٹر یلین ڈ ا لر کی امد ا د دینے کا اعلا ن کیا ہے ‘ و ز یر خا ر جہ جو لی بشپ نے یہ با ت بتا ئی ۔ و ز یر خا ر جہ نے کہا کہ یہ فنڈ ہنگا می غذ ا ئی ضر و ر یا
ت ‘ د وا و ں کی فر ا ہمی اور حفظا ن صحت کیلئے فر ا ہم کی جا ر ہی ہیں ۔ مسز بشپ نے کہا آ سٹر یلیا ئی حکو مت کو مسلسل چلے آ ر ہے اسر ا ئیل اور غا ز ہ کے عسکر یت پسند گر و پ کے در میا ن تنا ز عہ پر کا فی تشو یش ہے جس کی و جہ سے ا بھی تک ایک ہز ار سے بھی ز یا دہ فلسطینیو ں کی جا نیں جا چکی ہیں اور 43 اسر ا ئیلی ہلا ک ہو گئے ہیں ۔